سینیٹر مشتاق نے عافیہ کی جلد رہائی کا امکان ظاہر کردیا
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)جماعتِ اسلامی کے رہنما و سابق سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ وکیل بہادری سے کیس لڑ رہے ہیں، ڈاکٹر عافیہ صدیقی جلد رہا ہو سکتی ہیں۔
عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کے بعد سابق سینیٹر مشتاق احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے…