بلوچستان کو کنٹرول کرنے والے ہوش کے ناخن لیں، امیر جماعت اسلامی

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ بلوچستان کو کنٹرول کرنے والے ہوش کے ناخن لیں، صوبے میں گیس اور بجلی نہیں، لاپتہ افراد کا بھی مسئلہ حل طلب یے۔ کوئٹہ میں حافظ نعیم الرحمٰن زمیندار ایکشن کمیٹی…

آخری گیند تک فائٹ کریں،محسن نقوی کی کھلاڑیوں سے ملاقات

ڈبلن(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے کہا ہے کہ آئر لینڈ سے پہلے میچ میں شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا، آخری گیند تک فائٹ کریں، مقابلہ ہوتا دکھائی دینا چاہیے۔ ڈبلن میں محسن نقوی نے…

پاکستان میں ہر ماہ پیٹ اور جگر کی بیماریوں کے لاکھوں کیسز سامنے آنے لگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہر ماہ پیٹ اور جگر کی بیماریوں کے لاکھوں کیس سامنے آ رہے ہیں۔ چھٹی سالانہ پاک جی آئی اینڈ لیور ڈیزیز کانفرنس سے ماہرین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایمرجنسی ڈپارٹمنٹس میں آنے والے آدھے…

لاپتہ گروچرن کی تفتیش تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے سیٹ تک پہنچ گئی

ممبئی(نیوزڈیسک)لاپتہ بھارتی اداکار گروچرن سنگھ سے متعلق تفتیش ٹیلی ویژن شو تارک مہتا کا الٹا چشمہ تک پہنچ گئی۔ سٹکام تارک مہتا کا الٹا چشمہ میں سوڈھی کا کردار نبھانے والے گروچرن کو لاپتہ پوئے 20 روز مکمل ہونے کو ہیں لیکن انکے بارے میں…

بارہ مئی جیسے سانحات سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے،بلاول بھٹو زرداری

کراچی(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 12 مئی جیسے ماضی کے سانحات سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ 12 مئی کی برسی پر جیالوں اور دیگر جماعتوں کے کارکنوں کو خراج عقیدت پیش…

نجر قتل کیس، کینیڈین پولیس نے چوتھا ملزم گرفتار کرلیا

اوٹاوا(نیوزڈیسک)کینیڈا کی پولیس نے خالصتان نواز سِکھ رہنما ہردیپ سنگھ نِجر کے قتل کیس میں چوتھے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ امن دیپ سنگھ پر قتل کی سازش اور فعال کردار ادا کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ کینیڈین پولیس نے دیگر تین ملزم 3 مئی…

ماؤں کے عالمی دن کی روایت ڈالنے والی خاتون کو اس پر افسوس کیوں ہوا؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ہر سال مئی کے دوسرے اتوار کو دنیا بھر میں ماؤں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ رواں سال ماؤں کا عالمی دن 12 مئی  یعنی آج منایا جا رہا ہے اور اس دن کو منانے کا مقصد بچوں کے تحفظ اور اچھی پرورش کے لیے ماؤں کی بے شمار…

ایسوسی ایشن نے 15 روپے کی روٹی بیچنے کی یقین دہانی کرا دی

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کا کہنا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کے لیے آٹے کی قیمت میں نمایاں کمی کی گئی ہے۔ صوبائی وزیر بلال یاسین سے متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔ بلال یاسین نے کہا ہے کہ نان روٹی…

صحت کے شعبے میں نرسنگ کا مرکزی کردار ہے،وزیرِ اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے میں نرسنگ کا مرکزی کردار ہے۔ نرسنگ کے عالمی دن کے موقع پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ نرسنگ خدمت خلق کا باوقار طبی پیشہ ہے۔…

آزاد کشمیر،ہڑتال کا تیسرا دن، احتجاجی قافلے تراڑکھل پہنچنا شروع

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)سدھنوتی آزاد کشمیر میں چاروں تحصیلوں سے احتجاجی قافلے تراڑکھل پہنچنا شروع ہو گئے، بلوچ اور اعوان آباد میں انتظامیہ کی طرف سے کھڑی رکاوٹوں  کو مظاہرین نے ہٹا دیا۔ آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر لانگ…

ماں کی دعائوں سے اس مقام پر پہنچا ہوں،محسن نقوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرِ داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے مجھے ماں ہی کی دعاؤں سے اس مقام پر پہنچایا ہے۔ ماؤں کے عالمی دن پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں محسن نقوی نے کہا ہے کہ والدہ مرحومہ کی…

بعض عرب ممالک کے سربراہان غزہ جنگ میں اسرائیل کی فتح چاہتے ہیں، نیتن یاہو

تل ابیب(نیوزڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے 7 اکتوبر حملے میں اسرائیلی حکومت کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ بعض عرب سربراہان غزہ جنگ میں اسرائیل کی فتح چاہتے ہیں، انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں اپنے آپ کو اور باقی حکام…