وزیرِ اعظم کا تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسٹریٹیجک اداروں کے علاوہ تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نج کاری کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزارتِ نج کاری اور نج کاری کمیشن کے امور پر جائزہ اجلاس میں کیا…

اسلام آباد میں واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اسلام آباد میں واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی کے قیام عمل میں لا رہا ہے۔ واسا اسلام آباد کا قیام دارالحکومت میں پانی کی فراہمی، سیوریج اور نکاسی آب کی سہولیات کو نمایاں طور پر بہتر…

قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 17 مئی تک جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت   قومی اسمبلی کے حالیہ اور بجٹ سیشن کے حوالے سے اجلاس ہو ا ۔ اجلاس میں قومی اسمبلی میں موجود پارلیمانی جماعتوں کے وہپ اور دیگر ممبران نے شرکت کی، قومی اسمبلی کے پیر سے شروع ہونے…

گورنر بلوچستان سے چیرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد کی ملاقات

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا کہ صوبے میں موجود تمام اعلیٰ تعلیمی ادارے ہم سب کے مشترکہ اثاثے ہیں بلوچستان پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں کوالٹی ایجوکیشن کی فراہمی کو یقینی بنانے، درپیش تمام مالی مسائل کو فوری…

مانسہرہ ناران روڈ  این 15کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

مانسہرہ(نمائندہ خصوصی)مانسہرہ ناران روڈ  این 15کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ۔ ناران روڈ پر گنول کے مقام پر بھاری سلائیڈنگ کے باعث گزشتہ روز مذکورہ شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہو گئ تھی۔ چنانچہ…

بھارت آزادکشمیر میں جوآگ لگاناچاہتاتھااس میں اسے ناکامی ہوئی،وزیراعظم چوہدری انوارالحق

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کی موجودہ صورتحال پر صدر پاکستان آصف علی زرداری ،وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے جو اہم کردار ادا کیا…

مفتاح اسماعیل کے نئی سیاسی جماعت سے متعلق اہم انکشافات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نئی سیاسی جماعت سے متعلق کئی اہم انکشافات کردیے۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پارٹی رجسٹریشن کےلیے جمعرات یا جمعہ کو پارٹی کا آئین اور دستاویزات جمع کروادیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نئی…

آزاد کشمیر،بجلی کے نئے نرخ کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر حکومت نے بجلی کے نئے نرخ کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ آزاد کشمیر حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق 100 یونٹ تک بجلی کی قیمت 3 روپے فی یونٹ مقرر کر دی گئی ہے۔ جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے…

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 3 دن کیلئے پابندی عائد

راولپنڈی(نیوزڈیسک)اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قیدیوں سے ملاقات پر 3 دن کے لیے پابندی عائد کر دی گئی۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ پابندی کا فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا۔ پابندی کا اطلاق آج سے 15 مئی کی رات 12 بجے تک ہو گا۔ ذرائع…

وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی عہدےسے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی عہدےسے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا ہے جس کے بعد پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 18 مئی کو طلب کرلیاگیا ہے۔ ذرائع کے…

لاہور،71 ای چالان جمع نہ کرانے والی لگژری گاڑی پکڑی گئی

لاہور(نمائندہ خصوصی)سٹی ٹریفک پولیس افسر نے 71  ای چالان جمع نہ کرانے والی لگژری گاڑی پکڑلی۔ سی ٹی او کے مطابق  لگژری گاڑی کے ڈرائیور نے  71 ای چالان جمع نہیں کروائے۔ سی اوٹی کا کہنا ہے کہ پکڑے جانے پر  گاڑی کے  ڈرائیور نے…

بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو شوکاز دینے کی وجہ بتادی

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو شوکاز دینے کی وجہ بتادی۔ بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیر افضل مروت کو کئی مرتبہ سمجھایا پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی نہ کرے، وہ ہر دوسرے دن کسی…