پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام پر پیش سیکڑوں پارلیمانی سفارشات میں سےایک بھی قبول نہیں ہوئی،اعلامیہ…

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)بجٹ کے عمل کے بارے میں اراکین پارلیمنٹ کی سمجھ کو بڑھانے کے حوالے سے پلڈاٹ کے زیراہتمام اسلام آباد میں ایک نشست کا اہتمام کیا گیا۔ "بجٹ کی موثر نگرانی کے لیے پارلیمنٹرین کو بااختیار بنانا" کے عنوان سے ہونے والی اس…

حب شہر میں ریڑھی بانو کے لئیے جگہ کے تعین کے سلسلے میں اجلاس

حب(نمائندہ خصوصی)اسسٹنٹ کمشنر حب محمد علی درانی کی زیرصدارت حب شہر میں ریڑھی بانو کے لئیے جگہ کے تعین کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا۔ تفصیلات کے مطابقاسسٹنٹ کمشنر حب محمد علی درانی کی زیرصدارت حب شہر میں ریڑھی بانو کے لئیے جگہ کے تعین کے…

حب،امتحانی مراکز میں بجلی بندش کا نوٹس

حب(نمائندہ خصوصی)حب سوشل میڈیا وائرل امتحانی مراکز میں بجلی بندش کے متعلق چلنے والے نیوز پر ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ نے فوری نوٹس لے لیا ڈپٹی کمشنر حب کا قابل تحسین اقدام عوامی حلقوں کی تعریف۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل…

خیبرپختونخوا میں گندم کی خریداری سے متعلق ایپ متعارف

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیر خوراک خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ صوبے میں گندم کی خریداری سے متعلق ایپ متعارف کرا دی گئی ہے۔ اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر خوراک نے کہا کہ گندم فروخت کرنے والے کاشتکار اور سپلائر ایپ استعمال کرسکیں…

آزاد کشمیر،پرتشدد مظاہروں میں جاں بحق 3 افراد کی نمازِ جنازہ کے بعد بازار اور دکانیں کھلنا شروع

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر میں کئی روز کے پرتشدد مظاہروں اور ہڑتال کے بعد بازار اور دکانیں کھلنا شروع ہو گئیں، زندگی معمول پر آنے لگی۔ احتجاجی تحریک میں جاں بحق ہونے والے 2 شہریوں کی نمازِ جنازہ آج مظفر آباد میں جبکہ…

جوائنٹ ایکشن کمیٹی نےآزادکشمیرمیں ہڑتال ختم کرنےکااعلان کردیا

مظفرآباد(نیوزڈیسک)جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے آزاد کشمیر میں ہڑتال اور پروٹیسٹ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کےمطابق اِس سے پہلے حکومت نے مظاہرین کے تمام مطالبات مان لیے تھے۔عوامی ایکشن کمیٹی کا مشترکہ اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری…

وزیراعلیٰ مریم نواز اچانک میوہسپتال پہنچ گئیں

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےسابق وزیراعظم نوازشریف کےہمراہ میوہسپتال کادورہ کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور قائد محمد نواز شریف میو ہسپتال چلڈرن ایمرجنسی بلاک پہنچ گئے وزیراعلیٰ مریم نواز اور سابق وزیراعظم محمد نواز…

ایف آئی اے انٹرپول نے9 سال سے مطلوب اشتہاری سعودی عرب سے گرفتار کرلیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ایف آئی اے انٹرپول نے9 سال سے مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا۔ اشتہاری ملزم پنجاب پولیس کو قتل کے مقدمے میں مطلوب تھاملزم محمد اشرف کو سعودی عرب سے گرفتار کر کے اسلام آباد ائرپورٹ منتقل کر دیا گیا۔ ملزم…

این سی بی انٹرپول پاکستان کی شاندار کارکردگی،66ملزمان گرفتار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ایف آئی اے این سی بی انٹرپول پاکستان کی 6 ماہ کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی گئی۔ ایف آئی اے نیشنل سینٹرل بیورو( این سی بی) انٹرپول پاکستان نے بین الاقوامی جرائم سے نمٹنے میں اہم سنگ میل حاصل کیے ہیں۔ گزشتہ چھ…

اڈیالہ جیل میں ملاقات پرپابندی،پولیس کی موک ایکسرسائز

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)اڈیالہ جیل میں قیدیوں سےملاقات پرپابندی عائد، پولیس اورقانون نافذکرنےوالےاداروں نے موک ایکسرسائزکی۔ تفصیلات کےمطابق راولپنڈی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اڈیالہ جیل کی سیکیورٹی کے حوالے سے موک ایکسرسائز…

عوامی ایکشن کمیٹی کاآج آزادکشمیرمیں سوگ کااعلان

مظفر آباد(نمائندہ خصوصی)عوامی ایکشن کمیٹی نےآج آزاد کشمیر میں یوم سوگ منانے کا اعلان کیاہے۔ تفصیلات کےمطابق گزشتہ روزآزادکشمیرمیں جھڑپوں کےدوران تین افراد جاں بحق ہوگئےتھےجس کی وجہ سےعوامی ایکشن کمیٹی نےآزادکشمیرمیں یوم سوگ…

عدالت نےحکومت کوموبائل سمزبلاک کرنےسےروک دیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)عدالت نےحکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے سے روک دیا۔ تفصیلات کےمطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں ٹیکس نان فائلرزکی موبائل فون سمزبلاک نہ کرنےکےحوالےسے کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے…