پشاور،ن لیگ و سنی اتحاد کونسل کے اراکینِ اسمبلی میں جھگڑا، گرینڈ جرگہ نے صلح کرا دی

پشاور(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن اور سنی اتحاد کونسل کے اراکینِ اسمبلی میں جھگڑے پر پشاور میں گرینڈ جرگہ منعقد ہوا ہے۔ جرگہ نے ایم پی اے طارق اعوان اور ایم این اے آصف خان میں صلح کرا دی۔ اسپیکر کے پی اسمبلی سلیم بابر سواتی، اپوزیشن…

مقدمات کا سامنا کر کے تھک گئے، بہتر ہے اب سزائیں دیں،شیخ رشید

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مقدمات کا سامنا کر کر کے تھک گئے ہیں، بہتر ہے اب سزائیں دیں اور جان چھوڑیں۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو…

ایران سے تجارت کرنے والوں کو خبردار کرتے ہیں، امریکا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا نے کہا ہے کہ ایران سے تجارتی معاہدوں پر غور کرنے والوں کو ممکنہ خطرات سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ ایران پر تمام…

شہیدمیجربابرنیازی کی نمازجنازہ ژوب کینٹ میں اداکردی گئی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)میجر بابر نیازی شہید (عمر36 سال، رہائشی ضلع میانوالی) جو 14 مئی کو بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران شہادت کے رتبے پر فائز ہوئے میجر بابر کی نماز جنازہ ژوب کینٹ…

ژوب میں کامیاب آپریشن پر وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کا اظہار اطمینان

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ژوب میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر اظہارِ اطمینان کیا ہے۔ جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے آپریشن کے دوران میجر بابر خان کی شہادت پر…

پیپلز پارٹی کے پارلیمانی وفد کی وفاقی وزیر برائے نجکاری عبدالعلیم خان کے دفتر آمد و ملاقات

نجکاری کے عمل کو شفاف بنانا ترجیح،دیگر جماعتوں کو بھی خوش آمدید کہیں گے،عبدالعلیم خان اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان سے پیپلز پارٹی کے نامزد کردہ پارلیمانی وفد نے ان کے دفتر میں آ کر ملاقات کی،…

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے پاکستان میں قزاخستان کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے پاکستان میں قزاخستان کے سفیر یرژان کستافین نے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان کھیلوں اور سیاحت کے فروغ کے لئے مختلف منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر نے کہا…

چین میں 23 سالہ پاکستانی میڈیکل طالب علم کی 95 سالہ فلورنس نائٹنگل میڈل یافتہ خاتون سے ملاقات

نان چھانگ (نیوزڈیسک) چین میں 95 سالہ معمر خاتون ژانگ جن یوآن وہیل چیئر کی مدد سے چلتی ہیں اور ان میں پیس میکر نصب ہے لیکن اس کے باوجود رضاکارانہ خدمات کی سرگرمیوں کا اہتمام کر رہی ہیں جبکہ 95 برس کی ہونے باوجود دوسرے انہیں "توانا" کہتے ہیں۔…

آزادکشمیر کی ہر یونیورسٹی میں کشمیر انسٹیٹیوٹ کا قیام عمل میں لایا جائے گا،سلطان محمود چوہدری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کی ہر یونیورسٹی میں کشمیر انسٹیٹیوٹ کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ جبکہ اس سے قبل بھی میں نے آزادکشمیر کی تمام جامعات کی انتظامیہ کو ہدایت کی تھی…

دبئی لیکس پاکستانی دوسرے نمبر انڈیا پہلے نمبر پر

دس ہزار 73 کھرب روپے 204 ممالک کے افراد لسٹ سامنے آگئی دبئی،اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایک مشترکہ عالمی تحقیقاتی صحافتی پروجیکٹ نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے تجارتی مرکز دبئی میں دنیا بھر کے معروف شخصیات کی اربوں ڈالر کی جائیدادیں ہونے کا…

نوجوان ہی ملک کی تقدیر بدلنے کی قد رت رکھتے ہیں،ایازصادق اوررانا مشہود کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین پرائم منسٹرزیوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ملاقات۔باہمی رلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ اس موقع پر رانامشہود احمد خاں نے کہاکہ نوجوانوں کو ایمپاور کرنے کے لیے متعدد…

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق سے گورنر بلوچستان کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے منگل کو ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی معاشی و سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ سپیکر قومی اسمبلی نے…