نو سو کروڑ کا غبن، لاکھوں صارفین کے فون بند

ٹیکسز کی ادائیگی کے باوجود لاکھوں صارفین کے موبائل فون بلاک کرنا کہاں کا انصاف ہے؟انجمن تاجران پاکستان اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے مطالبہ کیا ہے کہ ٹیکسز کی ادائیگی کے باوجود لاکھوں صارفین کے…

بانی پی ٹی آئی کو القادر یونیورسٹی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت مل گئی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ۱۹۰ ملین پاؤنڈز ریفرینس کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرتے ہوے رہائی کا حکم دیا ہے اور ایک ملین کے مچلکے جمع کروانے کا حکم بھی دیا ہے ۔ تاہم رہائی ابھی ممکن نہ ہو گی کہ…

روس اور چین کی شراکت داری کے کامیاب مستقبل کے لئے ملکر کام کریں گے، روسی صدر پوتن

ماسکو(نیوزڈیسک) روس کے صدر ولادیمیرپوتن نے کہا ہے کہ روس اور چین اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں وسیع ،یکساں اور باہمی مفید تعاون سے دونوں ممالک میں خوشحالی کو فروغ دے رہے ہیں۔ چین کے اپنے 2 روزہ سرکاری دورے سے قبل شِنہوا کے ساتھ ایک…

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں کتاب میلے نے مہمانان کو مسحور کر دیا

خیرپور(نمائندہ خصوصی)خیرپور کی شاہ عبداللطیف یونیورسٹی میں ادبی میلے کا انعقاد کیا گیا،اس متحرک کتاب میلے کا افتتاح یونیورسٹی کے طلباء کے امور کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر مسیح اللہ جتوئی نے کیا۔ تقریب میں طلباء، فیکلٹی ممبران اور معزز مہمانوں…

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی فتح۔ ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم کے کامیاب تجربے پرمبارکباد

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے فتح۔ ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم کے کامیاب تجربے پرسائنسدانوں، انجینئرز اور مسلح افواج کو مبارکباد دی ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ کامیاب تجربہ خطے کے امن اور طاقت کے توازن کیلئے اہم ہے اور…

مئی اور جون کے مہینوں میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)این ڈی ایم اے / این ای او سی کی جانب سے مئی اور جون کے مہینوں میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پیش گوئی کے مطابق سندھ کے اضلاع عمر کوٹ،تھرپارکر، ٹندوآلہ یار، مٹیار ی اور سانگھر جبکہ بنجاب میں بہاولپور اور رحیم یار خان…

تمباکو کی مصنوعات پر مزید 26 فیصد ٹیکسں کے نفاذ کا مطالبہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صحت عامہ کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے اداروں کا تمباکو کی مصنوعات پر مزید 26 فیصد ٹیکسں کے نفاذ کا مطالبہ، تمباکو پر ٹیکس میں اضافے کو موثر طریقے سے نافذ کیا جائے، تنظیم برائے تحفظ حقوق اطفال (سپارک) کے زیر اہتمام ایک…

گلوبل وارمنگ سے نظام زندگی پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں،رومینہ خورشید عالم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ گلوبل وارمنگ سے دنیا بھر کے پہاڑی علاقوں میں گلیشیئرز، ماحولیاتی نظام، زندگی اور معاش پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔تاہم، تیزی سے پگھلتے ہوئے…

بانی پی ٹی آئی لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے دو مقدمات میں بری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کو  تھانہ کھنہ میں درج لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے دو مقدمات میں بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت منظور کر لی۔ عدالت نے کہا کہ شواہد…

پاکستان کیخلاف سیریز، انگلینڈ نے اپنے اہم کھلاڑیوں کو آئی پی ایل سے واپس بلالیا

لندن(نیوزڈیسک)رواں ماہ پاکستان کے خلاف ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے انگلینڈ نے اپنے اہم کھلاڑیوں کو آئی پی ایل سے واپس بلا لیا۔ آئی پی ایل کھیلنے والے انگلینڈ کے کھلاڑی اپنی اپنی ٹیموں کو چھوڑ کر وطن روانہ ہونا شروع ہو گئے ہیں۔…

بجرنگی بھائی جان کی مُنی میٹرک میں فیل ہوگئی؟

ممبئی (نیوزڈیسک)سلمان خان کے ساتھ 2015ء میں فلم بجرنگی میں کام کرنے والی اداکارہ نے میٹرک کے امتحان کے نتائج کی تفصیلات بتادیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ہرشالی ملہوترا نے 2015ء کی فلم بجرنگی بھائی جان میں منی کا کردار نبھایا تھا۔…

پاکستان کا فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)پاکستان نے دفاعی شعبے میں کارہائے نمایاں انجام دیتے ہوئے فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گائیڈڈ راکٹ فتح ٹو 400 کلو میٹر تک مار سکتا ہے، فتح ٹو…