ایس ای سی پی کی ڈیجیٹلائزیشن دوسرے مرحلے میں داخل

ایس ای سی پی نے ڈیجیٹل لینڈنگ کمپنیوں کے ریگولیٹری فریم ورک میں ترامیم کر دیں اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی ڈیجیٹلائزیشن کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کے تحت ریگولیٹری منظوریوں اور لائسنسنگ کے…

کاروبار کے فروغ کیلئے صوبوں اور وفاق کے اشتراک سے مربوط نظام تشکیل دینگے،عبدالعلیم خان

 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ، نجکاری و مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ملک میں کاروبار اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے صوبوں اور وفاق کے اشتراک سے مربوط نظام تشکیل دیں گے جبکہ سرمایہ کاری کو تحفظ دینے کے لئے…

کشمیریوں کا پاکستان سےرشتہ کمزور نہیں ہو سکتا،وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی زیرصدارت آزاد جموں و کشمیر کابینہ کا اجلاس وزیراعظم سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس سے افتتاحی خطاب کرتے ہوے وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے…

پاکستان میں سرمایہ کاری کے بہت سے مواقع موجود ہیں، اسحٰق ڈار

بیجنگ(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ و نائب وزیر اعظم اسحق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بہت سے مواقع موجود ہیں۔ بیجنگ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کاروبار کے مواقع کے بارے میں آپ سے بات کر کے بہت…

گوگل کے ڈوڈل پر نظر آنے والے ’ہانک ایڈمز‘ کون ہیں؟

نیویارک(نیوزڈیسک)کیا آپ جانتے ہیں کہ گلاسز لگائے ہوئے ، ہاتھوں میں کاغذات تھامے گوگل کے ڈوڈل پر نظر آنے والے یہ شخص کون ہیں۔ اگر نہیں تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ ہینری لائل ایڈمز المعروف ہانک ایڈمز ہیں، جو زرد عقاب (یلو ایگل) کے…

دبئی کے جزیرہ السنیہ سے قدیم موتیوں کا شہر دریافت

دبئی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے شمال مشرق میں تقریباً 42 میل کے فاصلے پر واقع سیاحتی مقام جزیرہ السنیہ سے ماہرین آثار قدیمہ نے حال ہی میں قدیم بستیوں کو دریافت کیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، یہ قدیم بستیاں اس خطے کی…

اینڈرائیڈ فونز کو چوری کرکے فروخت کرنا اب ہو جائے گا ناممکن

نیویارک(نیوزڈیسک)گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے نئے سکیورٹی فیچرز متعارف کرائے جا رہے ہیں جو چوروں کو آپ کے فون کو فروخت کرنے یا ڈیٹا تک رسائی سے روکیں گے۔ گوگل کی سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے تحفظ…

معمولی جرائم میں ملوث 24 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی جانب سے معمولی جرائم میں ملوث 24 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ جج فرخ حمید نے ساہیوال جیل کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ سپرنٹنڈنٹ جیل ساجد بیگ کی جانب سے سیشن جج فرخ…

آزاد کشمیر میں ہونیوالے پر امن احتجاج میں کچھ شرپسند عناصر بھی شامل تھے،وزیراعظم

مظفر آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ آزاد کشمیر میں ہونے والے پر امن احتجاج میں کچھ شرپسند عناصر بھی شامل تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر  آزاد کشمیر پہنچے جہاں انہوں نے دارالحکومت مظفر آباد میں…

مجھے یقین ہے کہ ہاکی کا کھیل دوبارہ عروج حاصل کرے گا، وزیرِ اعظم

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ ہاکی کا کھیل دوبارہ عروج حاصل کرے گا، قوم گواہی دے رہی ہے کہ ہاکی ٹیم ہاری نہیں، جیتی ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ہاکی ٹیم کی یہ کارکردگی…

سینیٹر اسحٰق ڈار کو بطور نائب وزیر اعظم 90 لاکھ روپے کے برابر مراعات ملیں گی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سینیٹر اسحٰق ڈار کو نائب وزیر اعظم بنانے کے خلاف درخواست دائر کرنے والے وکیل نے سندھ ہائی کورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ آئین میں ڈپٹی پرائم منسٹر کا کوئی عہدہ نہیں ہے، اس عہدے پر تعیناتی کے بعد ان کو 90 لاکھ روپے کے…

نیب ترامیم کالعدم کیس،آرڈیننس لانے ہیں تو پھر پارلیمنٹ بند کر دیں،چیف جسٹس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی، دوران سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ اگر آرڈیننس لانے ہیں تو پھر پارلیمان کو بند کر دیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز…