جنوبی وزیرستان میں گرلز اکیڈمی کے اندر دھماکا

جنوبی وزیرستان(نمائندہ خصوصی)جنوبی وزیرستان میں گزشتہ روز نجی گرلز اکیڈمی وانا کے اندر ہونے والے دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ نجی تنظیم کے مطابق نامعلوم افراد نے نجی گرلز اکیڈمی وانا کے اندر دھماکا کیا جس سے عمارت کو نقصان پہنچا…

کرغزستان سفارتخانے کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)کرغزستان میں پاکستانیوں سمیت غیرملکی طلبا کے خلاف تشدد کے واقعات کے بعد کرغز سفارتخانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا۔ وزارت خارجہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل اعزاز خان نے…

سیکیورٹی انتظامات میں ناکامی،سپیکرنے8اہلکاروں کومعطل کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پارلیمنٹ ہاؤس میں غیرمتعلقہ افرادکےداخلےپرسپیکرقومی اسمبلی نےآٹھ سیکیورٹی اہلکارمعطل کردئیے۔ ذرائع کےمطابق یہ اہل کار پارلیمنٹ ہاؤس کے داخلے دروازوں پر تعنیات تھے بغیر کارڈ کے غیر متعلقہ افراد کو اندر جانے دیا…

علی امین گنڈاپور صرف ہوائی فائرنگ کرتے ہیں،رانا ثناء اللّٰہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور خود کو تیس مار خان سمجھتے ہیں، صرف ہوائی فائرنگ کرتے ہیں، کرنا کچھ ہے نہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ جس طرح باقی…

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں گزشتہ 1 مہینے میں تاریخی اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں گزشتہ 1 مہینے میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آئی سی سروسز کی برآمدات میں اپریل 2024ء میں 31 کروڑ ڈالرز کا تاریخی اضافہ ہوا ہے۔ اس حوالے سے وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ کا کہنا ہے کہ…

اسلام آباد،مارگلہ ہلز پر لگی آگ پر مکمل قابو پا لیا گیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مارگلہ ہلز پر لگی آگ پر مکمل قابو پا لیا گیا۔ کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے مطابق نورپور گزارا میں آگ گزشتہ شب 8 بجے لگی تھی، آگ لوئی دندی، رتا ہتار اور پیر سوہاوا تک پہنچ…

فیصل کریم کنڈی بیان بازی سے باز آجائیں،بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ فیصل کریم کنڈی کے پاس الٹے سیدھے بیانات کے سوا کچھ نہیں، وہ بیان بازی سے باز آجائیں۔ ایک بیان میں محمد علی سیف نے کہا کہ فیصل کریم کنڈی خدمت کرتے تو عوام…

بابر اعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

لندن(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نئے بیٹ بنوا لیے۔ دونوں بیٹرز اپنی پسند کے بیٹ بنوانے کے لیے لیڈز سے سسیکس گئے۔ بابر اعظم اور محمد رضوان نے فیکٹری میں کئی گھنٹے…

وزیراعظم کی بشکیک میں پاکستانی طلبہ کی ہر ممکن مدد کرنیکی ہدایت

بشکیک،اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے بشکیک میں پاکستانی سفیر کو پاکستانی طلبہ کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم نے کرغزستان میں پاکستانی اور دیگر ممالک کے طلبہ کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور وہ…

پاکستان کو نیا قرض جاری کرنے سے متعلق بات کرنا قبل از وقت ہے، آئی ایم ایف

نیویارک(نیوزڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جاری مذاکرات کے نتیجے میں نئے قرض پروگرام کا تعین کرنا قبل از وقت ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران آئی ایف ایم ڈائریکٹر کمیونی کیشن جولی کوزیک نے اس بات…

بشکیک، پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر حملے، متعدد طلبہ زخمی

بشکیک(نیوزڈیسک)کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں مقامی اور غیر ملکی طلبہ میں لڑائی اور ہنگامہ آرائی کا واقعہ پیش آیا  جس میں 3  پاکستانی طلبہ کے جاں بحق ہونے کی غیر مصدقہ اطلاعات ہیں۔ پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر حملے اور توڑ پھوڑ کے…

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار 137 وکٹیں حاصل کرنے والی پہلی بولر بن گئیں

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستانی قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نارتھمپٹن میں انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کی کپتان ندا ڈار…