جنوبی وزیرستان،ایک سال بعد انٹرنیٹ سروس بحال

جنوبی وزیرستان(نیوزڈیسک)جنوبی وزیرستان میں ایک سال بعد انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان میں ایک سال بعد انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی۔ تحصیل وانا، برمل، گرین دانہ، شولام، اعظم ورسک اور شکئی میں انٹرنیٹ سروس…

ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر کی زندگی پر ایک نظر

تہران(نیوزڈیسک)ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 2021ء سے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر تھے۔ ڈاکٹر ابراہیم رئیسی 1960ء میں ایران کے شہر مشہد میں پیدا ہوئے ، ان کے والد ایک عالم تھے اور ان کے والد کی وفات اس وقت…

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو دھمکی آمیز میسیج، مقدمہ درج

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو دھمکی آمیز میسیج ملا ہے، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یوسف رضا گیلانی کو بیٹے علی موسیٰ گیلانی سے متعلق دھمکی آمیز میسیج ملا ہے۔ ملتان پولیس کے مطابق تھانہ کینٹ میں…

ابراہیم رئيسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آنے سے قبل کیا ہوا؟

تہران(نیوزڈیسک)ایرانی صدر ابراہیم رئيسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آنے سے قبل کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ خیال رہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئيسی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے ہیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ صدر ابراہیم…

ہیلی کاپٹر حادثہ،ایرانی صدرابراہیم رئیسی سمیت تمام افرادجاں بحق

تہران (نیوزڈیسک)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان، نمایندہ ولی فقیہ آیت اللہ آل ہاشم اور صوبہ آذربائیجان کے گورنر مالک رحمتی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے ۔ ایرانی میڈیا مطابق ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم…

پی بی بی ایف کا جنرل کونسل اجلاس، انضباطی اقدامات، سینئر نائب صدر امتیاز بٹ کی شرکت

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن (پی بی بی ایف) نے اپنی صفوں میں سالمیت اور نظم و ضبط کو برقرار رکھنے کے لیے فیصلہ کن اقدام اٹھاتے ہوئے اسلام آباد میں ایک اہم جنرل کونسل کی میٹنگ کا انعقاد کیا۔ اس میٹنگ میں کراچی…

ایکسین ٹیکسلا کی کارروائی،بجلی کی ڈائریکٹ سپلائی استمعال کرنے پر کریش پلانٹ سیل

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی حکومت اور وزیر توانائی پاور ڈویژن سردار اویس احمد لغاری کی ہدایات پر بجلی چوروں کے ناسور کے خلاف ایسکو کے تمام آپریشن سرکلز میں چیف ایگزیکٹیو آئیسکو ڈاکٹر محمد امجد خان کی براہ راست نگرانی میں بلا امتیاز کریک…

سندھ تحریک کا صوبائی حکومت کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے مظاہرہ

سکھر(نمائندہ خصوصی ) سندھ کی زمین پر غیر قانونی قبضوں ،بدانی ،اغواء برائے تعاون ،معاشی قتل عام ،قومی کارکنان کی عدم بازیابی سمیت معصوم بچی پریا کماری سمیت دیگر مغویاں کی عدم بازی کے خلاف سکھر پرکلب کے سامنے جئے سندھ رھبر کمیٹی کی جانب سے…

آئی پی ایل کے دوران پی ایس ایل کرواکر اچھے کھلاڑی لانا ایونٹ کیلئے بہترین ہوگا، عاطف رانا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا نے کہا ہے کہ آئی پی ایل کے دوران پی ایس ایل کروا کر اگر اچھے کھلاڑیوں کو زیادہ معاوضہ دے کر لایا جائے تو یہ پی ایس ایل کے لیے بہترین ہو گا۔ لاہور میں سی ای او…

پاکستان نے یورپین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دو میڈلز جیت لیے

لاہور(نیوزڈیسک)ہنگری میں پاکستان باڈی بلڈرز نے بڑا کارنامہ انجام دے دیا۔ یورپین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دو میڈلز جیت لیے۔ پاکستان کے ارسلان بیگ نے سلور اور شہزاد قریشی نے برانز میڈل جیتا۔ ارسلان بیگ نے اسپورٹس فزیک اور شہزاد قریشی…

آئی جی اسلام آباد کی رہائش گاہ کے باہر سے لاکھوںمالیت کی کیبل چوری کرنے والے 3ملزمان گرفتار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کی رہائش گاہ کے قریب سے کیبل چوری کرنے والے گروہ کے 3 رکن قلیل مدت میں گرفتار۔ ایس ایچ او تھانہ کوہسار معہ ٹیم نے کیبل چوری کی مختلف وارداتوں میں مطلوب 3 ملزمان کوتکنیکی بنیادوں پر…

پاک افریقہ بزنس کو فروغ دینا چاہیے: سینیٹر مشاہد حسین

کراچی(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ پاک افریقہ تعلقات وزارتِ خارجہ تک محدود نہیں ہونے چاہئیں۔ کراچی کے ہوٹل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشاہد حسین نے کہا کہ ہم 23 بار تو آئی ایم ایف پروگرام میں جا چکے اُمید…