پاکستان کو جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے کیلیے نئی درخواست دینی ہوگی، سفیر بلجیم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بلجیم کے سفیر چارلس ڈیلوگن نے کہا ہے کہ پاکستان کو جی ایس پی پلس کے تحت نئے ریگولیشن کے لئے درخواست دینی ہوگی اور جی ایس پی پلس کے تحت نئے ضابطے پر عمل درآمد کرنا ہو گا۔ بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق کراچی چیمبر آف…

لیک ویو پارک میں ٹرام سروس کاآغاز

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسلام آباد کے لیک ویو پارک میں ٹرام سروس کا آغاز کردیاگیاہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت کے خوبصورت پارک لیک ویومیں شہریوں کے لئے ٹرام سروس کا آغاز کردیاگیاہے۔ پارک میں آنے والے شہری ٹرام سروس سے خوب…

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسلام آباد کی عدالت نے آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کے خلاف پاسپورٹ کا غلط…

پاکستانی کوہ پیماء سرباز خان نے دنیا کی بلند ترین چوٹی کو بغیر آکسیجن کے سر کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانی کوہ پیماء سرباز علی خان نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو بغیر آکسیجن کے سر کر لیا۔ سرباز علی بغیر مصنوعی آکسیجن ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے دوسرے پاکستانی ہیں، اس سے قبل ساجد سدپارہ یہ کارنامہ…

سندھ کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی چھٹیوں کا اعلان

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی۔ محکمۂ تعلیم سندھ کے…

خوشخبری، ریلوے کرایوں میں بڑی کمی

لاہور(نمائندہ خصوصی)مہنگائی سے ستائے عوام کیلیے خوشخبری ہے کہ محکمہ ریلوے نے ٹرینوں کے کرائے میں بڑی کمی کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہو گیا ہے۔ محکمہ ریلوے نے عوام کی سہولت کے لیے ٹرینوں کے کرائے میں 40 سے 54 فیصد تک کمی کا اعلان…

رواں مالی سال کی جی ڈی پی گروتھ 2.38 فیصد، اکاؤنٹس کمیٹی نے منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل اکاوئنٹس کمیٹی نے جی ڈی پی گروتھ کی منظوری دے دی۔ رواں مالی سال کی جی ڈی پی گروتھ کے تعین کیلئے نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس سیکرٹری پلاننگ اویس منظور سمرا کی زیر صدارت ہوا جس میں خزانہ، زراعت، صنعت وپیداوار سمیت…

آئی ایم ایف نے نیٹ میٹرنگ کو گراس میٹرنگ میں تبدیل کرنےکی کوئی شرط نہیں رکھی،وزیر توانائی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ  آئی ایم ایف کی طرف سے نیٹ میٹرنگ کو گراس میٹرنگ میں تبدیل کرنےکی کوئی شرط نہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ ہمارے اندازے کے مطابق 5 کلو واٹ سولرسسٹم…

غیر قانونی بھرتی کیس،پرویز الہٰی پر فردِ جرم عائد نہ ہوسکی

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں چوہدری پرویز الہٰی اور دیگر ملزمان پر آج فردِ جرم عائد نہیں ہو سکی۔ عدالت نے کیس کی سماعت 3 جون تک ملتوی کر دی اور کہا کہ آئندہ…

سپارکو کا ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)نیشنل اسپیس ایجنسی سپارکو نے ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان سپارکو کے مطابق پاک سیٹ ایم ایم ون 30 مئی کو چین کے شیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلاء میں بھیجا جائے گا۔ سیٹلائٹ سپارکو…

گجرانوالہ میں 50 لاکھ کی ڈکیتی کے واقعے کا ڈراپ سین ہو گیا پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا

گجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)گجرانوالہ میں ڈکیتی کے واقعے پر ڈراپ سین ہو گیا ہے، جہاں ڈکیتی کی اطلاع دینے والے شخص کو ہی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گجرانوالہ پولیس کی جانب سے 50 لاکھ کی ڈکیتی کی شکایت پر تحقیقات کا آغاز کیا…

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کےمطابق 20 مئی 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 577,239 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے۔ 10…