sui northern 1

آزاد کشمیر: وادی نیلم میں برفباری، وادی لیپا کا رابطہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے منقطع

آزاد کشمیر: وادی نیلم میں برفباری، وادی لیپا کا رابطہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے منقطع

0
Social Wallet protection 2

آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں برف باری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

sui northern 2

وادی لیپا کا آزاد کشمیر میں ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا، جس کے بعد پاک فوج نے بروقت اور کامیاب ہیلی ریسکیو آپریشن انجام دیا۔

وفاقی حکومت آپریشن کا ملبہ صوبائی حکومت پرڈالنےکی ناکام کوشش کررہی ہے: معاون خصوصی کے پی

طبی پیچیدگی کا شکار ایک مریضہ کو فوری اور محفوظ طریقے سے راولپنڈی ملٹری اسپتال منتقل کیا گیا۔

ادھر استور ویلی روڈ گزشتہ چار روز سے بند ہے، جبکہ پاراچنار میں بھی شدید سردی کے باعث رابطہ سڑکیں بند اور بجلی کی فراہمی معطل ہے۔

شدید برف باری کے باعث تیراہ میں معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں، جبکہ پاک فوج کی جانب سے ریلیف سرگرمیاں مسلسل جاری ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.