آزاد کشمیر کیلئے بڑا اعزاز ، تہمینہ صادق نے بی ایس آنرز کمپیوٹر سائنسز میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا

0

مظفرآباد/اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) آزادکشمیر کی ہونہار بیٹی،آزاد جموں وکشمیر پاور ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کی پروگرامر تہمینہ صادق کا اعزاز، بی ایس آنرز کمپیوٹر سائنسز میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔تہمینہ صادق نے گذشتہ روز جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں یونیورسٹی کانووکیشن کے دوران گولڈ میڈل حاصل کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.