عدالت کا اہم فیصلہ ،سابق وزیرِ اعظم کی نااہلی ختم کر دی گئی

0

وکٹران اب پاکستان میں! Your Partner for Reliable Power 🔋 in Pakistan. 🇵🇰 The Best Energy Saving Solution ⚡

 

آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کر دی۔

تنویر الیاس نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی،تنویر الیاس کو آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں 2 سال کیلئے نااہل قرار دیا تھا۔

اپریل 2023ء میں تنویر الیاس کو 2 سال کے لیے نااہل قرار دیا گیا تھا۔سردار تنویر الیاس نے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر رکھی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.