sui northern 1

کوٹلی،وزیر صحت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کی گاڑی پرنامعلوم شخص کاحملہ

0
Social Wallet protection 2

کوٹلی(نمائندہ خصوصی)کوٹلی میں وزیر صحت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کی گاڑی پرنامعلوم شخص کاحملہ کر دیا ۔

sui northern 2

گاڑی میں وزیر صحت کے بچے سوار تھے جو سکول سے گھرجا رہے تھے۔ واقعہ میں بچے محفوظ رہے البتہ گاڑی کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی۔

کھوئی رٹہ پولیس نے ملزم گرفتار کرکےمقدمہ درج کر لیا ، واقعہ کی تفتیش جاری ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.