سیف چیمپئن شپ فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کے خلاف پہلے ہاف کے اختتام پر ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔

کمانڈر ترک فضائیہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کا اعتراف
پاکستان کی جانب سے عالمگیر خان نے شاندار گول اسکور کرکے قومی ٹیم کو برتری دلائی۔ پہلے ہاف کے اختتام تک پاکستان کو بھارت کے خلاف ایک گول کی برتری حاصل ہے۔



