نومئی واقعہ،شیریں مزاری کی درخواست ضمانت منظور

0

اسلام آباد( نیوزڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی جلاؤگھیراؤ، توڑپھوڑ، سرکاری املاک پرحملوں کے مقدمات میں سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔

 شیریں مزاری کی درخواست ضمانت پر سماعت اے ٹی سی راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف نے کی۔

عدالت نے شیریں مزاری کی ضمانت ذاتی مچلکوں کے عوض منظور کی۔

شیریں مزاری 9 مئی کے 14مقدمات میں نامزد ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.