sui northern 1

جامشورو،تیز رفتارگاڑی الٹنے سے 3افرادجاں بحق

0
Social Wallet protection 2

جامشورو(نیوزڈیسک)جامشورو میں انڈس ہائی وے کے قریب تیز رفتار گاڑی الٹ گئی۔

sui northern 2

پولیس کے مطابق گاڑی میں سوار افراد نے روکنے پر پولیس پر فائرنگ کر دی تھی۔

پولیس کے تعاقب کرنے پر گاڑی الٹ کر گڑھے میں گر گئی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی میں سوار تینوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جن کی لاشیں سول اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.