ایڈیٹوریلتازہ ترینکھیل

اردن کیخلاف میچ ،قومی فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ کا آغاز

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ورلڈ کپ کوالیفائرز راؤنڈ 2پاکستان اور اردن کے درمیان کھیلا جائیگا۔

اردن کیخلاف میچ کی تیاری کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ کا آغاز

قومی ٹیم نے ہیڈ کوچ اسٹیفن کانسٹینٹائن کی نگرانی میں ٹریننگ کی

فٹنس کوچ کلاڈیو الٹیری اور گول کیپنگ کوچز راموس اور نعمان ابراہیم بھی تربیتی کیمپ میں موجود

قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ آئندہ چند روز لاہور میں جاری رہنے کے بعد اسلام آباد منتقل ہوگا

پاکستان اور اردن کا ہوممیچ 21 مارچ کو اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم میں شیڈول ہے

میچ دوپہر 2 بجے کھیلا جائے گا

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button