sui northern 1

پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کوریج پر پابندی لگادی

0
Social Wallet protection 2

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کوریج پر پابندی لگا دی۔

sui northern 2

تفصیلات کے مطابق پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کوریج پر پابندی لگا دی۔

بانی پی ٹی آئی سے آج ملاقاتوں کا دن ہے، پولیس نے اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 کے باہر میڈیا گاڑیوں کی پارکنگ پر بیریئر لگا دیے۔

موقع پر موجود سیکیورٹی اہلکار نے کہا ہے کہ میڈیا کو آج کوریج کی اجازت نہیں۔

سیکیورٹی اہلکار نے کہا کہ میڈیا ٹیمیں جیل سے 2 کلو میٹر دور چلی جائیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.