Gas Leakage Web ad 1

بلاول بھٹو سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات، انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت

0

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے ملاقات کی، جس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر میں انتخابی مہم مزید تیز کرنے کی ہدایت جاری کی۔

Gas Leakage Web ad 2

ایئر چیف کا دورۂ بیلاروس، پاکستان دفاعی تعاون کے نئے مرحلے میں داخل

وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کو آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کی انتخابی مہم اور تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آزاد جموں و کشمیر کے عوام ان کے دل کے بہت قریب ہیں اور وہ انتخابی مہم کے دوران ہر ضلع کا دورہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کے مسائل کے حل کے لیے پاکستان پیپلزپارٹی ان کے ساتھ کھڑی ہے۔

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے ہدایت کی کہ عوام سے رابطوں کے عمل کو مزید تیز کیا جائے اور پیپلزپارٹی کا منشور آزاد کشمیر کے ہر گھر تک پہنچایا جائے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.