جامعہ کشمیر شعبہ قانون کے طلبہ کے ساتھ ناروا سلوک، حق مانگنے پر انکوائریز اور نوٹسز کے انبار لگ گئے

0

مظفرآباد( اسپیشل رپورٹر)جامعہ کشمیر شعبہ قانون کے طلبہ کے ساتھ ناروا سلوک ،حق مانگنے پر انکوائریز اور نوٹسز کے انبار لگ گئے.طلبہ نے ڈائرکٹوریٹ آف اسٹوڈینٹ آفٸیرز اور دیگر متعلقہ احباب سے بذریعہ درخواست اپنے مطالبات رکھے لیکن یونیورسٹی انتظامیہ کی ناقص پالیسی کی بدولت اس پر کوئی نظر ثانی نہ کی گئی.جس کے باعث طلبہ سراپا احتجاج ہوۓ اور ان کے خلاف نوٹسسز بھجے گۓ جو سرا سر ظلم ہے کسی کو اس کا حق مانگنے سے اگر روکا جاۓ گا تو طلبہ یہ جرم بار بار کریں گے
فرنیچر کی حستہ حالی کی وجہ سے آج طلبہ سٹی کیمپس سراپا احتجاج تھے جس کے باعث یونیورسٹی انتظامیہ نے انتقامی کارواٸی کرتے ہوۓ بہت سے طلب علم کو نوٹسسز بھجے ہم حکومت وقت اور متعلقہ اداروں سے گزارش کرتے ہیں اگر مطالبات نہ مانے گۓ جامعہ کشمیر کے تینوں کیمپسسز میں طلبہ سراپا احتجاج ہوں گے.

Leave A Reply

Your email address will not be published.