پاکستانتازہ ترین

خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی،پی ٹی آئی پارلیمنٹیریز میں اتفاق

اسلام آباد:خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی،پی ٹی آئی پارلیمنٹیریز میں اتفاق ،نکات کوحتمی شکل دیدی گئی۔

دونوں جماعتوں کے نمائندوں میں مزید معاملات طے،قانونی اور آئینی معاملات طے کرنے میں وکلاء سے مشاورت بھی کی گئی۔تحریک انصاف معاہدے کے تمام نکات سے بانی چیئرمین کو بھی آگاہ کرے گی۔تمام معاملات کی حتمی منظوری چیئرمین پی ٹی آئی دیں گے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button