آج شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر آئے گا۔
سعودی ماہرین فلکیات کے مطابق چاند اس موقع پر 91 فیصد روشن ہوگا جبکہ دیگر چمکدار ستارے بھی آسمان پر دیکھے جا سکیں گے۔
سینیٹ نے ورچوئل اثاثہ جات ترمیمی بل منظور کرلیا
ماہرین کا کہنا ہے کہ خانہ کعبہ کے اوپر چاند کا یہ منظر عام آنکھ سے بھی واضح طور پر دیکھا جا سکے گا۔
جس وقت چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا، اس وقت دنیا کے مختلف ممالک میں مسلمان آسانی سے قبلہ رخ کا تعین کر سکیں گے۔