کراچی اور راولپنڈی میں کارروائی کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندے گرفتار

کراچی اور راولپنڈی میں کارروائی کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندے گرفتار

0

کراچی اور راولپنڈی میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائیاں کر کے متعدد افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا۔

افغان طالبان ہوش کے ناخن لیں ورنہ انہیں صفحہ ہستی سےمٹادیں گے: گورنر سندھ

کراچی کے ضلع جنوبی میں پولیس، رینجرز اور سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے 2 افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا۔ ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق افغان شہریوں کو ٹرانزٹ کیمپ منتقل کیا جائے گا۔

دوسری جانب راولپنڈی میں تھانہ صادق آباد کے علاقے میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے آپریشن کر کے غیر قانونی طور پر مقیم 24 افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.