چین سمیت 6 ممالک کو شکایت ہے کہ افغان سرزمین انکے خلاف استعمال ہو رہی ہے: مشاہد حسین

چین سمیت 6 ممالک کو شکایت ہے کہ افغان سرزمین انکے خلاف استعمال ہو رہی ہے: مشاہد حسین

0

پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان سمیت چھ ممالک کو افغانستان سے شکایت ہے کہ افغان سرزمین ان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔ انہوں نے یہ بات جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

زکوٰۃ اور فطرانہ میں کیا فرق ہے؟

دوسری جانب سابق سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سینیٹ میں بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ کے خلاف قرارداد کی منظوری کو سراہا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ قرارداد ایسے وقت میں منظور کی گئی ہے جب نریندر مودی اسرائیل کے دورے پر جا رہے ہیں، اس لیے اس کی خاص اہمیت ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.