عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے، جس کی وجہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بتائی جا رہی ہے۔
اسلام آباد؛ امام بارگاہ حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ کو امدادی رقوم کے چیکس تقسیم
میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت میں 4.59 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے اور یہ 64.19 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے، جبکہ برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 2.86 ڈالر بڑھ کر 70.35 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کی بنیادی وجہ ہے۔