بھارتی اداکارہ پروینا دیش پانڈے 60 سال کی عمر میں کینسر سے لڑتے ہوئے انتقال کر گئیں۔
شہباز شریف اور امیر قطر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، امن و استحکام کیلئے ملکر کام جاری رکھنے پر اتفاق
میڈیا کے مطابق پروینا دیش پانڈے نے بالی وڈ میں سپورٹنگ کردار ادا کر کے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنائی اور ہندی و مراٹھی سنیما، ٹیلی ویژن، تھیٹر اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر بڑے پیمانے پر کام کیا۔
ان کی موت کی تصدیق اہل خانہ نے کی، بتایا گیا کہ اداکارہ اپنی زندگی کے آخری لمحوں تک کینسر کے مرض سے لڑتی رہیں۔