sui northern 1

اسلام آباد میں مزید اسٹیمپ پیپرز جاری کرنے کا سلسلہ ختم

اسلام آباد میں مزید اسٹیمپ پیپرز جاری کرنے کا سلسلہ ختم

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ای اسٹیمپنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس سے اسٹیمپ پیپرز کے حوالے سے جعلسازی کا مکمل خاتمہ ممکن ہوگا۔

sui northern 2

عمران خان کو ٹارچر کرنے کیلئے قید تنہائی میں رکھا گیا ہے: علیمہ خان

فیڈرل ٹریژری نے مزید اسٹیمپ پیپرز جاری کرنے کا سلسلہ بند کر دیا ہے، جبکہ پہلے سے جاری شدہ اسٹیمپ پیپرز اپنی مدت ختم ہونے تک استعمال کیے جا سکیں گے۔

ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن کے مطابق اس پروجیکٹ کے تحت اب تک 585 چالان جنریٹ کیے جا چکے ہیں اور ای اسٹیمپنگ سے متعلق تمام اعداد و شمار کا ڈیٹا مرتب کیا جا سکے گا۔

شہری اب سیٹیزن پورٹل کے ذریعے ای اسٹیمپ کی تصدیق بھی آسانی سے کر سکتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.