چین کی ایرانی مظاہروں کے ردعمل میں امریکا کے ایران پر ممکنہ حملے کی مخالفت

0

چین نے ایرانی مظاہروں کے ردعمل میں امریکا کے ایران پر ممکنہ حملے کی مخالفت کر دی۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا چین ہمیشہ ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت   اور بین الاقوامی تعلقات میں طاقت کے استعمال کی مخالفت کرتاہے۔

بیان میں کہا گیا کہ عالمی قوانین کے تحت ملکی خود مختاری اور سب کی سلامتی کا تحفظ کیا جانا چاہیے ، امید ہے ایرانی حکومت اور عوام موجودہ مشکل صورتحال پر قابو پاسکتے ہیں اور ملکی استحکام برقرار رکھ سکتے ہیں۔

اس کے علاوہ جرمن چانسلر نے کہا کہ ایران میں جاری تشددختم ہوناچاہئے،یہ طاقت کی نہیں، کمزوری کی علامت ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.