sui northern 1

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس سماعت کیلیے مقرر

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس سماعت کیلیے مقرر

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے سے متعلق کیس کو 21 جنوری کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے تمام فریقین کو اپنے جوابات جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔

sui northern 2

سازشی اور ملک دشمن عناصر 2026 میں عبرت کا نشان بنیں گے: گورنر سندھ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل کے حکام اس معاملے میں اپنا جواب پہلے ہی جمع کروا چکے ہیں، جبکہ دیگر فریقین کو بھی اپنا موقف پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ عدالت نے کیس کی اگلی سماعت کی تاریخ 21 جنوری طے کر دی ہے، اور بانی پی ٹی آئی کی جانب سے سلمان اکرم راجہ اس کیس کی پیروی کر رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.