Gas Leakage Web ad 1

NA-122 لاہور سے لطیف کھوسہ نے سعد رفیق کو ہرا دیا

0

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 لاہور سے پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نے ن لیگ کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق کو شکست دے دی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق اس حلقے سے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما نے آزاد امیدوار کی حیثیت سے ایک لاکھ 17 ہزار 109 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔

مسلم لیگ ن کے خواجہ سعد رفیق 77 ہزار 907 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.