sui northern 1

نئے سال کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

نئے سال کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

0
Social Wallet protection 2

نئے سال کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے جو عوام کے لیے حکومت کی جانب سے ایک بڑا ریلیف اور تحفہ ہو گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں یکم جنوری سے 10 روپے 60 پیسے فی لیٹر تک کمی کی تجویز دی گئی ہے۔

sui northern 2

سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال کے سوگ میں بی پی ایل کے میچز ملتوی

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 59 پیسے فی لیٹر کمی ہو سکتی ہے جبکہ مٹی کا تیل نو روپے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل 6 روپے 62 پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی تجویز ہے۔ اوگرا کل اس حوالے سے ورکنگ پیپر حکومت کو بھیجے گی جس کے بعد قیمتوں میں ردو بدل کا حتمی فیصلہ حکومت وزیراعظم کی منظوری سے کرے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.