sui northern 1

سعودی عرب میں 71 کلوگرام منشیات وصول کرتے ہوئے 6 پاکستانی گرفتار

سعودی عرب میں 71 کلوگرام منشیات وصول کرتے ہوئے 6 پاکستانی گرفتار

0
Social Wallet protection 2

ریاض: سعودی عرب میں 71 کلو میتھایمفیٹامین کے ساتھ 6 پاکستانی گرفتار

sui northern 2

دشمن داخلی کمزوریوں سے فائدہ اٹھانے کیلئے غیر روایتی حربے استعمال کر رہا ہے، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق جنرل ڈائریکٹوریٹ آف نارکوٹکس کنٹرول (جی ڈی این سی) نے زکوٰۃ، ٹیکس اینڈ کسٹمز اتھارٹی کے تعاون سے ریاض ریجن میں 6 پاکستانی شہریوں کو 71 کلوگرام میتھایمفیٹامین کے ساتھ گرفتار کیا۔ سکیورٹی ترجمان طلال الشلہوب نے مزید بتایا کہ عمانی حکام کے ساتھ اشتراک سے دو اسمگلنگ کی کوششیں ناکام بنائی گئیں اور 200 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط کی گئیں۔ سعودی حکام نے کہا کہ منشیات کے ذریعے ملکی سلامتی اور نوجوانوں کو نشانہ بنانے والی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھی جائے گی اور ملوث عناصر کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.