sui northern 1

ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو کمی

ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو کمی

0
Social Wallet protection 2

قائد شہر میں ایل پی جی گیس کی قیمت 10 روپے فی کلو کم ہو کر 290 روپے ہو گئی ہے۔ تاہم، شہری اس کمی سے مطمئن نہیں ہیں اور اوگرا کے مقرر کردہ سرکاری نرخ 209 روپے فی کلو پر فروخت کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

sui northern 2

بھارتی پائلٹس کی ذہنی حالت خطرناک؟ دہلی ایئرپورٹ واقعے نے ایوی ایشن نظام بے نقاب کر دیا

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت 209 روپے فی کلو مقرر کی ہوئی ہے، لیکن مارکیٹ میں یہ گیس اس سے زیادہ قیمت پر فروخت ہو رہی ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ حکام کو ریگولیٹر کے طے شدہ نرخوں کے مطابق قیمتیں وصول کرنی چاہئیں، تاکہ مہنگائی کے بوجھ میں کمی آ سکے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.