sui northern 1

بیلٹ پیپر پر مہر لگانے کی ویڈیو بنانے کا کیس، چیف الیکشن کمشنر نے لیگی رہنما کو بات کرنے سے روک دیا

بیلٹ پیپر پر مہر لگانے کی ویڈیو بنانے کا کیس، چیف الیکشن کمشنر نے لیگی رہنما کو بات کرنے سے روک دیا

0
Social Wallet protection 2

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عابد شیر علی کو انتخابی قواعد کی خلاف ورزی کے ایک کیس میں بولنے سے روک دیا ہے۔

sui northern 2

واپڈا انجینئرز کی ایسوسی ایشن کا ڈائمر بھاشا ڈیم کے اہلکاروں کے خلاف ہراساں کرنے کی مذمت

پی پی 116 فیصل آباد کے ضمنی انتخابات کے دوران عابد شیر علی پر بیلٹ پیپر پر مہر لگانے اور اس کی ویڈیو بنانے کا الزام ہے، جس پر الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی۔ چیف الیکشن کمشنر نے واضح کیا کہ بیلٹ پر مہر لگانا اور اس کی ویڈیو بنانا دونوں انتخابی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہیں اور ووٹ کی رازداری کو مجروح کرتے ہیں۔

سماعت کے دوران جب عابد شیر علی نے بولنے کی اجازت مانگی اور عمرے پر جانے کا حوالہ دیا، تو چیف الیکشن کمشنر نے انہیں بولنے سے روک دیا۔ الیکشن کمیشن نے اس کیس کی مزید سماعت 6 جنوری تک ملتوی کر دی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.