sui northern 1

امریکا میں طاقتور یہودی لابی کا اثر و رسوخ ختم ہوگیا، ٹرمپ نے اسرائیل کو خبردار کردیا

امریکا میں طاقتور یہودی لابی کا اثر و رسوخ ختم ہوگیا، ٹرمپ نے اسرائیل کو خبردار کردیا

0
Social Wallet protection 2

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہودیوں کے تہوار پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ میں اسرائیل کی حمایت اب پہلے جیسی نہیں رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ میں سب سے طاقتور یہودی لابی، جو اسرائیل کی نمائندگی کرتی تھی، اب وہ اثر و رسوخ نہیں رکھتی۔

sui northern 2

پاکستان نےبھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ توسیع کردی

صدر ٹرمپ نے کہا کہ کانگریس میں یہود مخالف رجحانات بڑھ رہے ہیں، لہٰذا یہودیوں کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حماس کو غیر مسلح کرنے کے لیے ایک معاہدہ کیا گیا ہے، جس کے تحت حماس نے اسرائیلی قیدی اور لاشیں واپس کی ہیں، اور مشرق وسطیٰ میں امن قائم کرنے کے لیے انسٹھ ممالک بین الاقوامی استحکام فورس میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔

ٹرمپ نے سڈنی میں حالیہ خطرناک حملے پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ ہلاکتوں پر دکھ ہے اور وہ زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف امریکی قوم متحد ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.