sui northern 1

سندھ میں جیلوں کیلیے وائرلیس کمیونیکیشن سسٹم کے حصول کی منظوری

سندھ میں جیلوں کیلیے وائرلیس کمیونیکیشن سسٹم کے حصول کی منظوری

0
Social Wallet protection 2

کراچی: سندھ کابینہ نے جیلوں میں وائرلیس کمیونیکیشن سسٹم کے حصول کی منظوری دے دی۔

sui northern 2

صوبائی کابینہ نے انسپکٹر جنرل جیلز کی سفارش پر قومی مفاد اور سیکیورٹی کے پیشِ نظر یہ اقدام کیا۔ کابینہ نے نوٹ کیا کہ خریداری کی تفصیلات عام کرنے سے جیلوں کی سیکیورٹی متاثر ہو سکتی ہے۔

حکومت کا آن لائن کاروبار کے فروغ کیلیے اہم اقدام، پہلی ڈیجیٹل اکانومی کونسل کا قیام

مالی سال 2025-26 کے لیے 200 ملین روپے پہلے ہی وزیراعلیٰ سندھ کی منظوری سے جاری ہو چکے ہیں، جبکہ سسٹم کی خریداری کے لیے این آر ٹی سی کو ہائر کرنے کی اجازت دی گئی۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ صوبے میں جیلوں کی سیکیورٹی اور نظم و ضبط ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، اور وائرلیس کمیونیکیشن سسٹم انتظامی کارکردگی اور سیکیورٹی کو بہتر بنانے میں مدد دے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.