sui northern 1

غیر قانونی مقیم افغانیوں کی ملک بدری روکنے کی استدعا مسترد

غیر قانونی مقیم افغانیوں کی ملک بدری روکنے کی استدعا مسترد

0
Social Wallet protection 2

سندھ ہائیکورٹ نے غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی ملک بدری سے متعلق حکومتی اقدامات پر عملدرآمد روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔

sui northern 2

13 سال کی محنت کے بعد سائنسدانوں نے دنیا کا انتہائی نایاب پھول دریافت کرلیا

عدالت نے استفسار کیا کہ حکومت کو غیر ملکیوں کی ملک بدری سے کیسے روکا جا سکتا ہے۔ عدالت نے درخواست گزاروں کے کیمپوں میں جاری سرگرمیوں پر بھی سوال اٹھایا، جس پر وکیل نے بتایا کہ درخواست گزار 45 سال قبل تبلیغ کے مقاصد کے لیے پاکستان آئے تھے۔

تاہم عدالت نے نوٹ کیا کہ درخواست گزاروں کے پاس کوئی دستاویزات موجود نہیں ہیں۔ عدالت نے کہا کہ ایسے معاملے میں وہ کوئی کارروائی نہیں کر سکتی اور درخواست گزار قونصلیٹ یا سفارتخانے سے رجوع کر سکتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.