13 سال کی محنت کے بعد سائنسدانوں نے دنیا کا انتہائی نایاب پھول دریافت کرلیا
13 سال کی محنت کے بعد سائنسدانوں نے دنیا کا انتہائی نایاب پھول دریافت کرلیا
13 سال کی محنت کے بعد سائنسدانوں نے دنیا کے انتہائی نایاب پھول Rafflesia hasseltii دریافت کر لیا ہے۔
برطانیہ اور انڈونیشیا کے ماہرین کی ٹیم نے یہ نایاب پھول انڈونیشیا کے جزیرے مغربی سماٹرا کے برساتی جنگل میں تلاش کیا۔ یہ پھول دہائیوں سے جنگل میں نظر نہیں آیا تھا اور سائنسدانوں کے لیے ایک اہم دریافت ہے۔
پاکستان سے دہشتگردی کا خاتمہ ہی سانحہ اے پی ایس کا حقیقی انصاف ہے: وزیراعظم
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں سائنسدانوں کے جذباتی لمحات اور پھول کو دریافت کرنے کی جھلک دیکھی جا سکتی ہے، جس میں بتایا گیا کہ اس کی تلاش کے لیے ٹیم نے 13 سال کی محنت کی۔