sui northern 1

برطانیہ میں ڈاکٹروں کا کم تنخواہوں کیخلاف ہڑتال کا اعلان

برطانیہ میں ڈاکٹروں کا کم تنخواہوں کیخلاف ہڑتال کا اعلان

0
Social Wallet protection 2

لندن: انگلینڈ میں ڈاکٹرز نے کم تنخواہوں اور مشکل کام کے حالات کے خلاف 17 تا 22 دسمبر ہڑتال کا اعلان کر دیا۔

sui northern 2

امریکی ایجنسی نے ہمالیہ کے پہاڑوں پر 60 سال قبل کیا خفیہ کارروائی کی تھی؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حکومت اور ڈاکٹرز کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔ ڈاکٹرز نے برطانوی حکومت کی پیش کردہ تجاویز مسترد کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ تنخواہیں اور کام کے حالات ناقابل قبول ہیں۔

ہڑتال کے دوران اسپتالوں اور طبی مراکز میں معمول کی سروسز متاثر ہوں گی اور صرف ہنگامی طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.