sui northern 1

حماس نے 7 اکتوبر 2023 کے حملے سے متعلق ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ مسترد کر دی

حماس نے 7 اکتوبر 2023 کے حملے سے متعلق ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ مسترد کر دی

0
Social Wallet protection 2

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے 7 اکتوبر 2023ء کے حملے سے متعلق ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جاری کردہ رپورٹ مسترد کر دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے اس رپورٹ کو غلط اور غیر پیشہ ورانہ قرار دیتے ہوئے اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

sui northern 2

عارف علوی اور اہلخانہ کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کیخلاف درخواست، تفتیشی افسر ریکارڈ سمیت طلب

حماس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں قابض حکومت کے جھوٹ اور الزامات کے پروپیگنڈے کو دہرایا گیا ہے۔ ان کے مطابق اس کا مقصد اشتعال پھیلانا اور مزاحمتی فورسز کے تاثر کو مسخ کرنا ہے۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں 7 اکتوبر 2023ء کے حملے کے حوالے سے حماس پر انسانیت کے خلاف جرائم کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.