ایران میں سونے کی بڑی چٹان دریافت ہوئی ہے جس کی حکومت نے تصدیق کر دی ہے۔
مقامی میڈیا کے مطابق جنوبی خراسان میں واقع کان ’شادان‘ میں ملک کے سب سے بڑے ذخائر میں سے ایک سونے کا ذخیرہ ملا ہے، جس کی وزارتِ صنعت، معدن و تجارت نے باضابطہ توثیق کر دی ہے۔
پنجاب حکومت کا گندگی پھیلانے والوں پر بھی جرمانے عائد کرنےکا فیصلہ
اس ذخیرے کی شکل رگوں جیسی ہے اور اس میں تقریباً 7.95 ملین ٹن آکسائیڈ اور 53.1 ملین ٹن سلفائیڈ سونا موجود ہے۔
ایران میں سونے کی 15 کانیں ہیں جن میں سب سے بڑی کان شمال مغرب میں واقع زرشوران ہے۔