Gas Leakage Web ad 1

چین نے بھارت کیساتھ سرحد پر مشین گنوں سے لیس روبوٹس تعینات کر دیئے

چین نے بھارت کیساتھ سرحد پر مشین گنوں سے لیس روبوٹس تعینات کر دیئے

0

چین نے بھارت کے ساتھ اپنی سرحد پر مشین گنوں سے لیس روبوٹ تعینات کر دیے ہیں۔ اس کا مقصد ہمالیائی خطے میں نگرانی، لاجسٹکس اور دفاعی گشت کو بغیر انسانی مداخلت کے مستقل طور پر جاری رکھنا ہے۔ روبوٹس کی تعیناتی سے سرحدی نگرانی کا طریقہ کار تبدیل ہو جائے گا، جہاں اب صرف انسان ہی نہیں بلکہ جدید ٹیکنالوجی جیسے نائٹ ویژن کیمرے، سی سی ٹی وی اور موشن سینسر بھی استعمال ہوں گے۔

Gas Leakage Web ad 2

27 ویں ترمیم کی غلطیاں واپس لیکر آئین کو درست کریں، مولانا فضل الرحمٰن

چین کی روبوٹک فورس سرحدوں پر گشت کرتے ہوئے دفاعی حکمتِ عملی کو نئی شکل دے رہی ہے، جس سے بھارت میں تشویش پائی جا رہی ہے۔ یہ خدشہ بھی موجود ہے کہ اس طرح کی ٹیکنالوجی دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافے کا باعث بن سکتی ہے۔

بھارت کا کہنا ہے کہ انہیں چین کے ان روبوٹس کی تعیناتی پر کوئی تشویش نہیں، جب تک چین سرحد پر دھوکے بازی کا طریقہ اختیار نہیں کرتا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.