sui northern 1

پاکستان کا دورہ سری لنکا، ٹی 20 سیریز کا شیڈول سامنے آگیا

پاکستان کا دورہ سری لنکا، ٹی 20 سیریز کا شیڈول سامنے آگیا

0
Social Wallet protection 2

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے دورۂ سری لنکا کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز 7، 9 اور 11 جنوری کو ڈمبولا اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ یہ دورہ آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی تیاریوں کے حوالے سے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

sui northern 2

27 ویں ترمیم کی غلطیاں واپس لیکر آئین کو درست کریں، مولانا فضل الرحمٰن

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 7 فروری سے 8 مارچ تک شیڈول ہے، جس میں پاکستان اپنی تمام میچز کولمبو میں کھیلے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.