Gas Leakage Web ad 1

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 6 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 6 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

0

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ کمی سے متعلق ابتدائی ورکنگ تیار کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ پندرہ روزہ جائزے میں پٹرول کی قیمت میں ساڑھے 6 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

زیادہ وقت اسلام آباد میں تو صوبہ کون دیکھ رہا، صحافی کے سوال پر سہیل آفریدی نے کیا کہا؟

ذرائع نے بتایا کہ پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 70 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 28 پیسے فی لیٹر تک کمی کی تجویز ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 73 پیسے اور لائٹ ڈیزل میں 6 روپے 35 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

مزید کہا گیا ہے کہ قیمتوں سے متعلق حتمی ورکنگ 30 نومبر کو حکومت کو بھجوائی جائے گی، جس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نئی قیمتوں کی منظوری دیں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.