Gas Leakage Web ad 1

پنجاب آٹزم اسکول اینڈ ریسورس سینٹر کا نام تبدیل کرنےکا فیصلہ

پنجاب آٹزم اسکول اینڈ ریسورس سینٹر کا نام تبدیل کرنےکا فیصلہ

0

لاہور: پنجاب آٹزم اسکول اینڈ ریسورس سینٹر کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر علیمہ خان نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خصوصی تعلیم نے پنجاب آٹزم اسکول اینڈ ریسورس سینٹر ترمیمی بل منظور کر لیا، جس کے بعد ادارے کا نیا نام مریم نواز اسکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم ہوگا۔

بل کے متن کے مطابق نام کی تبدیلی کے سوا قانون میں کوئی اضافی ترمیم شامل نہیں کی گئی۔

ترمیمی بل اب منظوری کے لیے دوبارہ پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.