نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ
افغان شہری نے وائٹ ہاؤس پر فائرنگ کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی
بلوچستان میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دہشت گردی میں استعمال کی اطلاعات کے بعد پولیس، کسٹم، ایف سی اور ایکسائز محکمے کو ایکشن کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔ صوبے میں اندازاً ڈیڑھ سے دو لاکھ ایسی گاڑیاں موجود ہیں۔ مستونگ میں چھاپے کے دوران 8 کروڑ 10 لاکھ روپے مالیت کی 11 گاڑیاں برآمد ہوئیں، جبکہ ایکسائز محکمہ اب تک 40 ہزار سے زائد گاڑیوں کی پروفائلنگ کر چکا ہے اور روزانہ کارروائیاں جاری ہیں۔