سیاحتی مقام کاغان کے بازار میں صبح کے وقت اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں پچاس کمروں پر مشتمل ایک ہوٹل مکمل طور پر جل کر راکھ ہو گیا۔
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کا جیل ٹرائل منسوخ
آج صبح کاغان بازار میں اچانک لگنے والی آگ نے ایک مشہور ہوٹل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ پچاس سے زائد کمروں پر مشتمل یہ ہوٹل مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے۔
کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی دو فائر بریگیڈ گاڑیوں نے مقامی لوگوں کی مدد سے آگ کو بازار کے دیگر حصوں میں پھیلنے سے روک دیا۔ کے ڈی اے کا عملہ اب ٹھنڈک کارروائی میں مصروف ہے۔