sui northern 1

گلگت بلتستان اسمبلی 5 سالہ مدت مکمل کرنے کے بعد آج تحلیل ہوجائیگی

گلگت بلتستان اسمبلی 5 سالہ مدت مکمل کرنے کے بعد آج تحلیل ہوجائیگی

0
Social Wallet protection 2

اسکردو: گلگت بلتستان اسمبلی آج اپنی پانچ سالہ مدت مکمل کرنے کے بعد تحلیل ہو جائے گی۔

sui northern 2

سیکرٹری گلگت بلتستان اسمبلی کے مطابق 42 ویں اجلاس کا تیسرا اور اختتامی سیشن آج دوپہر 2 بجے ہوگا اور جی بی اسمبلی آج رات 12 بجے تحلیل ہو جائے گی۔
علی امین گنڈاپور کیخلاف وارنٹ گرفتاری جاری
سیکرٹری کے مطابق موجودہ اسمبلی 15 نومبر 2020 کے انتخابات کے بعد قائم ہوئی تھی، جبکہ آئندہ انتخابات وفاقی الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان میں آج نگراں وزیراعلیٰ کے نام کا اعلان ہونے کا بھی امکان ہے، جس کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.