محسن نقوی نے بھارت اے کے خلاف پاکستان شاہینز کی فتح کو فخر کا لمحہ قرار دیدیا

محسن نقوی نے بھارت اے کے خلاف پاکستان شاہینز کی فتح کو فخر کا لمحہ قرار دیدیا

0

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پاکستان شاہینز کی بھارت اے کے خلاف فتح کو فخر کا لمحہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں ٹیم کی نڈر پرفارمنس کی تعریف کی۔ انہوں نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سویپ پر بھی ٹیم کو مبارکباد دی اور کہا کہ کھلاڑیوں، کوچز اور انتظامیہ کے جذبے پر فخر ہے۔

پاکستان کی پہلی وفاقی آئینی عدالت کا پہلا فیصلہ، خیبرپختونخوا حکومت کی اپیل پر حکم امتناع

گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھی ٹیم کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ پاکستان شاہینز نے معاذ صداقت کی بیٹنگ کی بدولت 137 رنز کا ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، جبکہ سری لنکن ٹیم 46 ویں اوور میں 211 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.